Description
**ڈرائیور درکار ہے**
Managing Director کے لیے ایک **ذمہ دار، تجربہ کار اور قابلِ اعتماد ڈرائیور** درکار ہے۔
**مقام:** PCSIR Phase 2، لاہور
**ڈیوٹی:** گھریلو / ذاتی ڈرائیونگ ڈیوٹی
**تنخواہ:** 40,000 روپے تک ماہانہ
**عمر:** کم از کم 35 سال
**ضروری شرائط:**
• Automatic گاڑی، بالخصوص SUV چلانے کا اچھا تجربہ ہو
• لاہور کے راستوں سے مکمل واقفیت ہو
• Valid Driving License لازمی ہو
• وقت کا پابند، ذمہ دار، خوش اخلاق اور قابلِ اعتماد ہو
• Executive / Family Driver کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
**درخواست دینے کے لیے:**
اپنا **نام، عمر، رہائشی علاقہ اور ڈرائیونگ کا تجربہ** WhatsApp کریں:
**ASR BPO**