Description
ائیور درکار (HTV / LTV)
ہمیں فوری طور پر HTV اور LTV لائسنس ہولڈر ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
شرائط:
HTV اور/یا LTV لائسنس لازمی ہو۔
متعلقہ شعبے میں تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
ٹریفک قوانین سے مکمل آگاہی۔
ذمہ دار، وقت کے پابند اور ایماندار ہوں۔
مقام: لاہور
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV واٹس ایپ کریں یا رابطہ کریں۔
Contact: (Chat with seller)