Description
!اسلام وعلیکم
میں ایک ڈرائیور ہوں۔
مجھے ڈرائیونگ جوب کی ضرورت ہے۔
میں پچھلے 5۔4سال سے لاہور میں ایز اے ڈرائیور کام کر رہا ہوں۔
میرا تعلق پاکستان کے شہر پاکپتن شریف سے ہے۔
مجھے ایسی جوب چاہیے جہاں کھانا اور رہائش بھی ساتھ ہو
جزاک اللہ خیرا۔