Description
تجربہ کار ڈرائیور دستیاب ہے
السلام علیکم!
میں ایک پیشہ ور ڈرائیور ہوں۔ میرے پاس سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس اور پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس دونوں موجود ہیں۔
میری عمر 24 سال ہے اور مجھے ڈرائیونگ کا اچھا خاصہ تجربہ ہے (پاکستان اور سعودی عرب دونوں میں)۔
اگر کسی کو ہاؤس ڈرائیور یا پرسنل ڈرائیور کی ضرورت ہو تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
شکریہ!