Description
ضرورت برائے تجربہ کار ڈرائیور (لاہور)
آئل انڈسٹریز پاکستان لمیٹڈ کو اپنی کمپنی کے لیے ایک ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
عمر: 35 سال سے زائد
تعلیم: میٹرک
تجربہ: کم از کم 10 سال
لائسنس: ویلڈ ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے
کھانا اور رہائش فراہم نہیں کی جائے گی
پتہ: 113-A، کینال ویو سوسائٹی، لاہور۔
رابطہ: 1411980-322-92+