Description
Urban Wheels
گھر بیٹھے ہنر مند ڈرائیورز کے لیے ایک سنہرا موقع
راولپنڈی اسلام اباد میںuber, indive ,cream اور yango کے لیے ڈرائیور حضرات کی ضرورت ہے. 12 گھنٹے ڈیوٹی ہے 40000 سیلری ہے اور ٹپ بھی ہے 12 گھنٹے ڈیوٹی ہے جو کہ دن اور رات کی بھی ہو سکتی ہے۔ رائٹس کا ٹارگٹ ہوتا ہے جو کہ باسانی ہو جاتا ہے اپ ماڈل گاڑیاں ہیں Alto. کام اچھا کرنے کی صورت میں مزید الاؤنسز ملیں گے۔
ضرورت مند افراد رابطہ کریں۔
کشمیری بھائیوں کو ترجیح دی جائے گی
برائے رابطہ
0/3/1/2/9/2/8/3/8/1/0
Whatsapp call only