Description
ہمیں اپنے بچوں کی سکول کالج کلاسز کے لیئے ڈرائیور درکار ہے جو گھر سے سکول اور کالج روزانہ لانے لے جانے کے لیئے گھر کی گاڑیاں چلا سکے۔ عام حالات میں ڈیوٹی کے اوقات صبح 6:30 سے 4:30 ہوں گے اور آٹھ سو روپے روزانہ یعنی بیس ہزار روپے ماہانہ ادا کیئے جائیں گے۔ اچھی کارکردگی کی صورت میں مستقل ملازمت بھی دی جا سکتی ہے۔
پینتالیس سال سے زائد عمر والے حضرات رابطہ کریں۔
We need a driver ( preferably above 45 years of age) to drive our car for pick and drop of our kids for school and colleges. Rs. 800/- per day would be paid and the duty is not more than 10 hours per day. WhatsApp on same number in case unable to call.