Current location icon
All categoriesDropdown arrow
DRIVER HLEPR 0
1/ 1

DRIVER HLEPR

DHA Phase 5, Lahore
1 week ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Company
Type of Ad Job Offer
Salary from 35000
Salary to 40000
Career Level Entry Level
Salary Period Monthly
Description
ڈرائیور کی ضرورت ہے ایک سمجھدار اور ذمہ دار ڈرائیور کی ضرورت ہے، جو درج ذیل شرائط پر پورا اترتا ہو: کم از کم تعلیم: میٹرک پاس آٹومیٹک گاڑی چلانا جانتا ہو موٹر وے اور لاہور شہر کے اندر ڈرائیونگ کا تجربہ ہو عارف والا آنے جانے کے لیے ہر وقت تیار ہو 24 گھنٹے ڈیوٹی کے لیے دستیاب ہو (ساتھ رہنے والا ہو) میرا زیادہ تر وقت عارف والا میں گزرتا ہے، جبکہ رہائش لاہور میں ہے، اس لیے ڈرائیور کو ہر سفر میں میرے ساتھ آنا جانا ہوگا اور اکثر ساتھ ہی رہنا ہوگا گاڑی کی صفائی اور چھوٹے موٹے کام (جیسے کپڑے استری وغیرہ) کرنے میں تعاون کرے بااخلاق، شریف اور بدتمیز نہ ہو سہولیات: تین وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا دو وقت کی چائے رہائش (رہنے کی سہولت) مالک کی ذمہ داری ہوگی چھٹی: ہر تین ماہ بعد 12 دن کی چھٹی دی جائے گی امیدوار کی گارنٹی / ذمہ داری لازمی ہوگی دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1113001354
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery