Description
گھر کے لئے ایک اچھے قابل اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے
تجربہ اور لائسنس: امیدوار کے پاس کم از کم 5 سے 7 سال کا ڈرائیونگ کا تجربہ اور ویلڈ (Valid) ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے۔
تنخواہ قابلیت اور تجربے کے مطابق طے کی جائے گی (مارکیٹ کے حساب سے بہترین معاوضہ)۔
دیگر مراعات اور سہولیات کے حوالے سے انٹرویو میں بات چیت کی جائے گی