Description
ضروری شرائط:
چالیس (40) سال سے کم عمر کے ڈرائیور کال نہ کریں ۔
۔ کم از کم عمر = 40 سال ا
2 ۔ ڈیوٹی ٹائم: صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک۔
3۔ ڈرائیور کی فیملی کا کراچی میں رہائش پذیر ہونا لازمی ہے۔
4۔ کم از کم 2 سابقہ مالکان کے ریفرنس لازمی ہوں گے۔
5۔ گھر کے دوسرے کام بھی کرنے ہوں گے۔
6۔ اردو پڑھنا جانتا ہو۔
7۔ گاڑی کے مکینک کام سے واقف ہو ۔
۔ موٹر سائیکل ہونا ضروری ہے 8۔
9۔. کھانے کا بھی انتظام ہے ۔