Description
کی ضرورت ہے (Yango / inDrive کے لیے) ہمیں اپنی بالکل نئی گاڑی سوزوکی آلٹو VXR (ماڈل 2026) کو ینگوں (Yango) اور انڈرائیو (inDrive) پر چلانے کے لیے ایک تجربہ کار، ایماندار اور ذمہ دار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔ شرائط و ضوابط:تجربہ: رائیڈ ہیلنگ ایپس (Yango/inDrive) چلانے کا اچھا تجربہ اور سمارٹ فون کا استعمال لازمی جانتا ہو۔دستاویزات: اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، کارآمد ڈرائیونگ لائسنس، اور پولیس ویریفیکیشن کا ہونا ضروری ہے۔رہائش: ڈرائیور کا صدر (Lahore Cantt) یا اس کے قریبی علاقوں کا ہونا لازمی ہے تاکہ گاڑی روزانہ پک اور ڈراپ کرنے میں آسانی ہو۔اخلاقیات: کسٹمر کے ساتھ خوش اخلاقی اور گاڑی کی صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنے والا ہو۔ تنخواہ / کمیشن کا طریقہ کار:کمیشن یا فکسڈ تنخواہ کا طریقہ کار اور دیگر شرائط ملاقات کے وقت باہمی رضامندی سے طے کی جائیں گی۔ رابطہ کار: محمد اشرف فون نمبر: (View phone number)(خواہشمند حضرات فوراً اوپر دیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں)