Description
برائے فروخت — شاندار زرعی سیڈ ڈرل
2024 ماڈل — بہترین حالت میں
ماڈل: 2024
بہت کم استعمال شدہ
بہترین اور صاف ستھری حالت
تصاویر میں مشین کی حالت دیکھ سکتے ہیں
ڈیمانڈ: 1,65,000 روپے
کسان بھائیوں کے لیے بہترین موقع! کم استعمال شدہ زرعی ڈرل مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
مزید تفصیلات اور ویڈیوز کے لیے اسی نمبر پر رابطہ کریں۔
مقام: چکوال
پہلے آئیں، پہلے پائیں!