Description
فروخت کے لیے بلیک ڈریسنگ ٹیبل
خوبصورت اور مضبوط لکڑی کی بلیک ڈریسنگ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے
بڑا شیشہ لگا ہوا ہے
3 عدد کشادہ دراز اور 2 عدد کیبنٹ موجود ہیں
حالت اچھی ہے
کوئی بڑا نقصان یا ٹوٹ پھوٹ نہیں
گھر میں استعمال شدہ
فوری فروخت مطلوب ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
موقع پر آ کر دیکھ سکتے ہیں