Description
ڈریسنگ ٹیبل برائے فروخت – تقریباً نئی حالت میں
خوبصورت اور اسٹائلش ڈریسنگ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بہت اچھی حالت میں ہے، صاف ستھری اور بہترین طریقے سے رکھی گئی ہے۔ کوئی بڑا نقصان یا خرابی نہیں ہے۔
- بہترین اور تقریباً نئی حالت
- خوبصورت اور جدید ڈیزائن
- بہت کم استعمال شدہ
- بالکل تیار استعمال کے لیے
فروخت کرنے کی وجہ: اب ضرورت نہیں رہی۔
قیمت میں بھی مناسب گنجائش موجود ہے، خریدار کی بات چیت پر کچھ رقم کم کر دی جائے گی۔
مزید تفصیلات اور تصاویر کے لیے رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔