Description
Dressing Table for Sale
اچھی حالت میں خوبصورت ڈریسنگ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مضبوط اور اچھی کوالٹی
آئینہ موجود ہے
کشادہ درازیں
گھر کے استعمال کے لیے بہترین
صاف ستھری حالت
Reason for Sale: گھر میں جگہ/سیٹ اپ کی تبدیلی
Location: Lahore
Price: مناسب خریدار کے لیے negotiable
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔