Description
*ڈریسنگ الماری برائے فروخت*
اعلیٰ کوالٹی کی مضبوط ڈریسنگ بہترین کنڈیشن میں دستیاب ہے۔ یہ امپورٹڈ پریمیم شیٹ سے تیار کیا گیا ہے ۔
کنڈیشن: 10/10
مضبوط باڈی
امپورٹڈ پریمیم شیٹ
سلائیڈ چینل دراز
آسانی سے موو کرنے کے لیے ویل بیس
کشادہ اسٹوریج کیبنٹس اور دراز
خوبصورت اور ماڈرن ڈیزائن
بلکل صاف ستھرا اور مضبوط ٹیبل، کسی مرمت کی ضرورت نہیں۔
6x6 فٹ پیمائش