Description
السلام علیکم ایک منتھ پہلے میں نے یہ ڈریسنگ بنوائی تھی اپنی مرضی سے اور فل ایک گلاس مٹیریل لگا ہوا ہے اور ہیوی ویٹ ہے ود ٹیبل اور ٹیبل کے اندر بھی اس کی گدی اٹھائیں تو اندر کافی زیادہ سپیس ہے اس کے اور فل ہیوی ویٹ ہے تینوں لاک برینڈ نیو لگے ہوئے ہیں اور چابیاں بھی ساتھ ہیں لاک کمپیوٹر ا چابی والے ہیں اور ایک کلاس ہیں