Description
خوبصورت لکڑی کی ڈریسنگ ٹیبل بڑے آئینے کے ساتھ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
درمیان میں میک اَپ کرنے کے لیے چیئر/سیٹ موجود ہے، اور چیئر کے نیچے بھی storage space دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دونوں سائیڈز پر میک اَپ رکھنے کے لیے الگ compartments، drawers اور cabinets موجود ہیں، جہاں میک اَپ، جیولری اور دیگر سامان آسانی سے رکھا جا سکتا ہے۔
مضبوط لکڑی کی بنی ہوئی ہے اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ ہے۔ گھر کے لیے بہترین dressing setup ہے۔
Interested buyers رابطہ کریں۔ Serious buyers only.