Description
السلام علیکم!
میرے پاس مختلف ڈیزائنز کے خوبصورت ڈریسز دستیاب ہیں، اور ہر ڈریس کی قیمت مختلف ہے۔
اگر آپ کو کوئی ڈریس پسند آئے تو براہِ کرم ان باکس میں رابطہ کریں اور اپنی آفر دیں۔ اگر آفر مناسب ہوئی تو ان شاء اللہ ڈیل کنفرم کر دی جائے گی۔
مناسب اور ریزنیبل قیمتیں
ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے
مجھے یہ تمام ڈریسز جلد از جلد سیل کرنے ہیں، اس لیے سنجیدہ خریدار ضرور رابطہ کریں۔
شکریہ! location surjani town kda flat