All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Double door wardrobe ( almari ). 0
1 / 10
Rs 14,000

Double door wardrobe ( almari ).

Al Falah Society, Karachi
16 hours ago
Details
Is DeliverableNo
ConditionUsed
Price14,000
Description
السلام علیکم الماریاں فروخت کیلئے موجود ہیں میرے پاس 2 الماریاں ہیں ایک سنگل الماری اور دوسری ڈبل ڈور الماری سنگل ڈور الماری : تقریبا 6 فٹ قد، 3 فٹ فرنٹ، 2 فٹ گہرائی [قیمت 6500 روپے ] ڈبل ڈور الماری : تقریبا 6 فٹ قد، ½4 فٹ فرنٹ ، ½2 فٹ گہرائی [قیمت 14000 ] الماریاں بلکل ٹھیک ہیں ہلکا پھلکا مرمت کا کام ہے لاک اور قبضے کا باقی پلے لکڑی کمر بلکل ٹھیک ہے تصاویر دیکھ سکتے ہیں. ضروری انتباہ : 6000 اور 13000 سے کم آفر والے رابطہ مت کریں اور براہ کرم وقت ضائع نہ کریں فضول کی بحث لگا کر جسکو لینی ہے وہ بہتر آفر کے ساتھ آئے اور لے جائے شکریہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1085661257
Report this ad