Description
اعلیٰ معیار کا ڈبل گیس برنر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مضبوط باڈی، بہترین فلیم اور کم گیس خرچ کرنے والا برنر۔ گھریلو، ہوٹل، ریسٹورنٹ اور کمرشل استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔
خصوصیات:
ڈبل برنر
ہیوی ڈیوٹی کوالٹی
تیز اور یکساں فلیم
کم گیس خرچ
مضبوط اور پائیدار باڈی
استعمال کے لیے مکمل تیار
قیمت: مناسب
مزید معلومات کے لیے کال یا OLX چیٹ پر رابطہ کریں