Description
Complete Double Bed Set for Sale
اچھی حالت میں خوبصورت ڈبل بیڈ سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
سیٹ میں شامل ہے:
ڈبل بیڈ
سنگھار میز (Dressing Table) بمعہ آئینہ
دراز والا سائیڈ ٹیبل
فرنیچر لکڑی اور شیٹ کا بنا ہوا ہے اور مضبوط حالت میں ہے۔
نوٹ: میٹریس، تکیے اور بیڈ شیٹ شامل نہیں ہیں۔
خریدار فرنیچر دیکھ کر خرید سکتا ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)