Description
بیڈ + ڈریسنگ ٹیبل +سائیڈ ٹیبل برائے فروخت
خوبصورت اور مضبوط لکڑی کا بیڈ اور میچنگ ڈریسنگ ٹیبل سیل کے لیے دستیاب ہے۔
خوبصورت کلاسک ڈیزائن اور نفیس لکڑی کا کام
بیڈ مضبوط اور اچھی حالت میں ہے
ساتھ میچنگ ڈریسنگ ٹیبل اور بڑا آئینہ
گھر کے بیڈروم کے لیے بہترین
استعمال شدہ ہے لیکن مجموعی حالت اچھی ہے
مناسب قیمت میں بہترین فرنیچر
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
پہلے آئیں، پہلے پائیں — اچھی حالت کا فرنیچر ہے۔