Description
ڈور کرافٹ فائبر ڈور
جدید انداز، مکمل تحفظ!
اپنے گھر کے لیے منتخب کریں ایسا دروازہ جو خوبصورتی کے ساتھ ساتھ مضبوطی اور پائیداری کی بھی ضمانت دے۔
خصوصیات: 100% واٹر پروف
دیمک اور نمی سے محفوظ
ہر موسم کے لیے بہترین
ساؤنڈ پروف (پرسکون ماحول)
زنگ اور خراب ہونے سے پاک
مضبوط اور دیرپا
جدید اور خوبصورت ڈیزائن
کم دیکھ بھال، آسان صفائی
بہترین استعمال: گھر، آفس، دکان اور واش روم کے لیے آئیڈیل
خاص بات: ڈور کرافٹ فائبر ڈور نہ صرف آپ کے گھر کو خوبصورت بناتا ہے بلکہ لمبے عرصے تک مضبوطی کے ساتھ ساتھ دیتا ہے۔
کوالٹی پر مکمل اعتماد
ابھی رابطہ کریں: (View phone number)
Door Craft