Description
(میٹرکس آٹومیٹک واٹر سینسر سیکشن پمپ ڈیوائس)
آپ گھر پر ہوں یا نہ ہوں.
نہ رات میں جاگنے کی ضرورت پڑے گی.
نہ بار بار پمپ آن کر کے پانی چیک کرنا پڑے گا.
یہ ڈیوائس لائن میں پانی آتے ہی آٹومیٹک سیکشن پمپ کو آن کرا دے گی.
اور جب پانی آنا بند ہو جائے گا لائن میں تو سیکشن پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا. اور انڈر گراؤنڈ ٹینک فل ہو جانے پر
بھی پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا.
Model WLC:302
Max Load: 2 HP Pump
1 week Device Checking Warranty
1 Year Device Warranty
Save Water
Save Electricity
Save Time
Save Pump
All Details Contact