Description
All Types Donky Pump Automatic Water Sensor Matrix Device
آپ گھر پر ہوں یا نہ ہوں.
نہ رات میں جاگنے کی ضرورت پڑے گی.
نہ بار بار پمپ آن کر کے پانی چیک کرنا پڑے گا.
یہ ڈیوائس لائن میں پانی آتے ہی آٹومیٹک سیکشن پمپ کو آن کرا دے گی.
اور جب پانی آنا بند ہو جائے گا لائن میں تو سیکشن پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا. اور انڈر گراؤنڈ ٹینک فل ہو جانے پر بھی پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا.
Save Electricity
Save Time
Save Pump
6 Months Device Replacement Warranty
6 Service Warranty Device
1 week Device Checking Warranty
Save Water
Max Load: 2 HP Pump
Model WLC:302