DONKEY SUCTION PUMP FULLY AUTOMATIC WATER PUMP CONTROLLER
North Nazimabad - Block B, Karachi
3 hours ago
Details
ConditionNew
Description
(میٹرکس آٹومیٹک واٹر سینسر سیکشن پمپ ڈیوائس)
آپ گھر پر ہوں یا نہ ہوں.
نہ رات میں جاگنے کی ضرورت پڑے گی.
نہ بار بار پمپ آن کر کے پانی چیک کرنا پڑے گا.
جیسے ہی پمپنگ اسٹیشن سے پانی آنا شروع ہوگا ڈیوائس آٹومیٹک سیکشن پمپ کو آن کرا دے گی.
اور جب پانی آنا بند ہو جائے گا لائن میں ڈیوائس سیکشن پمپ کو آٹومیٹک آف کرا دے گی اور انڈر گراؤنڈ ٹینک فل ہو جانے پر بھی پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا.
اس ڈیوائس میں مینول اور آٹومیٹک آپشن کی سہولت موجود ہے.
اس میں ٹائمر موڈ کا آپشن بھی موجود ہے ٹائمر موڈ آن کرنے پر ہر آدھے گھنٹے بعد دو منٹ کے لیے موٹر کو آن کر کے پانی کو چیک کرتا رہے گا.
ایل ای ڈی لائٹس ڈسپلے کے ذریعے پمپ کے آپریشن سے باخبر رہیں
(سبمرسیبل پمپ. مونو بلاک پمپ تمام پمپس کی آٹومیٹک ڈیوائس موجود ہیں)
(مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجئے)
Max Load: 2 HP Pump
1 Year Device Warranty
Save Water
Save Electricity
Save Time
Save Pump
Model WLC:302
MATRIX AUTOMATIC WATER LEVEL PUMP DEVICE
میٹرکس آٹومیٹک واٹر لیول پمپ ڈیوائس آپ کے ٹینک کو 24 گھنٹے فل رکھے گی.
میٹرکس آٹومیٹک واٹر لیول پمپ ڈیوائس آپ کے اوورہیڈ ٹینک اور انڈر گراؤنڈ ٹینک کو چیک کرتے رہے گی.
جیسے ہی اوورہیڈ ٹینک خالی ہوگا تو پمپ کو
آٹومیٹک آن کر دے گا اور جب اوورہیڈ ٹینک فل ہو جائے گا تو آٹومیٹک پمپ کو آف ہو جائے گا.
اور اگر انڈر گراؤنڈ ٹینک خالی ہوگا تو پمپ آن نہیں ہوگا. میٹرکس آٹومیٹک واٹر لیول پمپ ڈیوائس انڈر گراؤنڈ ٹینک کے پانی کو چیک کرتا رہے گی.
اور اگر انڈر گراؤنڈ ٹینک کے اندر پانی موجود ہوگا تو پمپ آٹومیٹک آن ہو جائے گا. اوورہیڈ ٹینک کے پانی کو فل کر کےآٹومیٹک پمپ کو آف کر دے گا.
Matrix Automatic Water Level Pump Device Overhead & Underground Tanks In Work
Max Load: 2 HP Pump
6 Months Replacement Warranty
6 Months Service Warranty
1 week Checking Warranty
Save Water
Save Electricity
Save Time
Save House
Model WLC:301
Related ads
Rs 12,000
DONKEY PUMP ALL TYPES PUMP'S FULLY AUTOMATIC CONTROLLER
Federal B Area - Block 7, Karachi3 hours ago
Rs 15,500
Rahber Water Suction Donkey Pump Motor / Mono Block Pump , Jet Pump
Gulshan-e-Iqbal Town, Karachi9 hours ago
Rs 9,000
Haier Stabilizer 4200 Watts - Pure Copper - For Low Voltage - 6 Relays
Shadman 2, Karachi21 hours ago
Your safety matters to us!
Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
Check and inspect the product properly before purchasing it.
Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.