Description
Auto & Mechanical Electrician on rent Available
contact whatsup 0331/75/23/599.
مجھے کورنگی کراسنگ کے قریبی علاقے میں اپنی چھوٹی ورکشاپ کے لیے مجھے ایک تجربہ کار پانی کے پمپ کا مستری / مکینک ( واٹر پمپ مستری / مکینک کی ضرورت ہے۔
شرائط و تفصیلات:
• عمر کی حد: کم از کم 25 سال اور زیادہ سے زیادہ 45 سال۔
• کام کے اوقات: صبح 10:00 بجے سے رات 08:00 بجے تک۔
• تنخواہ / اجرت: روزانہ کے منافع کا 50 فیصد ()۔
• رہائش / مقام: آمدورفت کی آسانی کے لیے امیدوار کی رہائش کراچی، کورنگی کراسنگ یا کورنگی روڈ کے قریبی علاقے میں ہونی چاہیے۔