Description
(View phone number)
اعلیٰ معیار کا ایگل ڈونکی واٹر پمپ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ 100% پیور کاپر کا بنا ہوا ہے، بہترین اور مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ پمپ نہایت اسموٹھ چلتا ہے، کسی قسم کی مرمت یا مینٹیننس کی ضرورت نہیں۔ صرف لگائیں اور استعمال کریں۔ اگر آپ مضبوط، پائیدار اور قابلِ اعتماد ڈونکی پمپ چاہتے ہیں تو یہ بہترین انتخاب ہے۔