Description
*Description (تفصیل):*
خود بنائی گئی رنگ برنگی *پری گڑیاں* برائے فروخت!
نرم یارن کا لباس، تتلی کے پر، چمکدار چھڑی اور پوم-پوم ڈیزائن — بچوں کے کھیلنے یا کمرے کی سجاوٹ کیلئے بہترین۔
ہاتھ کا کام، منفرد ڈیزائن
چھوٹی اور بڑی دونوں سائز موجود
تحفے یا میلے/اسکول فنکشن کیلئے آئیڈیل
قیمت: [300 to 700]
رابطہ: *(View phone number)*
لوکیشن: پشاور
تھوک اور پرچون دونوں میں دستیاب۔ ⏳ جلدی کریں، اسٹاک محدود ہے!