Description
Original DJI Osmo Camera فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
کیمرہ کی حالت
تقریباً 10/9 سے 10/10 کنڈیشن * نہایت کم استعمال ہوا ہے، بالکل صاف ستھرا اور بہترین ورکنگ
کنڈیشن میں ہے
* ویڈیو اور فوٹو دونوں کی کوالٹی بہترین ہے، Vlogging،
YouTube، TikTok، Travel اور Daily Content Creation کے لیے بہترین انتخاب۔
ساتھ ملنے والی چیزیں
Original DJI Osmo Camera
Original Battery
Original Charger
Original User Manual (Booklet)
Original Box and Camera Bag
ایک Extra Filter
ایک Extra Neck Strap
کیمرہ ہر لحاظ سے بہترین حالت میں ہے، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں۔ جو بھی خریدے گا ان شاء اللہ مایوس نہیں ہوگا۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب آفر کا خیرمقدم ہے۔