Description
DJI Mini 3 Pro ڈرون فروخت کے لیے
DJI Mini 3 Pro ڈرون فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ڈرون اچھی حالت میں ہے اور تصاویر میں موجود تمام سامان کے ساتھ دیا جائے گا۔
تفصیلات:
- برانڈ: DJI
- ماڈل: Mini 3 Pro
- ڈرون کے ساتھ Original Remote Controller
- بیگ بھی ساتھ موجود ہے
- پروپیلرز اور دیگر ضروری سامان تصاویر کے مطابق
- ڈرون استعمال شدہ ہے، حالت تصاویر میں واضح ہے
- خریدنے سے پہلے مکمل چیک کر کے اطمینان کر سکتے ہیں
قیمت: مناسب اور سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Location ( اسلام آباد جی ناین تو
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
(View phone number) اس نمبر پر رابطہ کرے