Description
Writing
OLX اشتہار
Black Wooden Glass Crockery Cabinet — 20,000 روپے
بلیک کلر کا خوبصورت شیشے والا کراکری کیبنٹ/ڈیوائیڈر فروخت کے لیے موجود ہے۔
شیشے کے دروازے، اندر کافی شیلف اور نیچے دراز موجود ہے۔ مضبوط اور خوبصورت ڈیزائن ہے۔
قیمت: 20,000 روپے
Location: لاہور
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔