Current location icon
All categoriesDropdown arrow
distribute 0
1/ 1

distribute

Johar Town Phase 1, Lahore
17 minutes ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Third Party
Type of Ad Job Offer
Career Level Mid-Senior Level
Salary Period Monthly
Position Type Full-time
Description
JOB VACANCY ہمیں اپنے ڈسٹری بیوشن کے کام کے لیے ایک ذمہ دار، ایماندار اور محنتی بندے کی ضرورت ہے۔ مقام: جوہر ٹاؤن، لاہور ذمہ داریاں: - گودام سے مال لوڈ کروا کر ٹریڈرز تک ڈیلیور کرنا۔ - کمپیوٹر پر سیلز اور ڈیلیوری کی انٹری کرنا۔ - اسٹاک کا مکمل ریکارڈ رکھنا اور روزانہ حساب ملانا۔ - گودام کے مال کی حفاظت اور ڈیلیوری کے کام کو سنبھالنا۔ ضروری قابلیت: - کمپیوٹر چلانا اور ریکارڈ مینٹین کرنا آتا ہو۔ - ایماندار، ذمہ دار اور وقت کا پابند ہو۔ - ڈسٹری بیوشن یا گودام کے کام کا تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔ تنخواہ: قابلیت اور تجربے کے مطابق۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنا تعارف اور تجربے کی تفصیلات WhatsApp پر بھیجیں۔(Chat with seller)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120524254
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery