Description
زیادہ جھاگ، زیادہ صفائی!
ہمارا طاقتور Liquid Washing Shampoo کار، کپڑے اور دیگر قابلِ شست اشیاء کی صفائی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں عام سرف کے مقابلے میں زیادہ جھاگ بنانے کی خصوصیت ہے، جس سے صفائی کے دوران گندگی اور میل کو مؤثر طریقے سے دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔
کار واش کے لیے
کپڑوں کی صفائی کے لیے
مختلف قابلِ شست اشیاء کے لیے
زیادہ جھاگ اور بہترین صفائی
قیمت: 150 روپے فی لیٹر
ایک ہی لیکوڈ، کئی کام — زیادہ جھاگ، بہتر صفائی!
0307
15
17
818