Description
فارمیسی بزنس برائے فروخت — بہترین کاروباری موقع
مکمل طور پر قائم شدہ اور چلتا ہوا فارمیسی بزنس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فارمیسی مناسب لوکیشن پر واقع ہے اور روزمرہ استعمال کی ادویات، ہیلتھ کیئر اور متعلقہ مصنوعات کی اچھی رینج رکھتی ہے۔
اہم خصوصیات:
- Established اور چلتا ہوا کاروبار
- اچھی لوکیشن اور کسٹمر بیس
- ادویات اور ہیلتھ کیئر مصنوعات کا اسٹاک
- کاروبار کو فوری طور پر سنبھال کر چلانے کا موقع
- نئے یا موجودہ فارمیسی بزنس مالکان کے لیے موزوں
فروخت کی وجہ: ذاتی وجوہات کی بنا پر۔
سنجیدہ خریدار مزید معلومات، قیمت اور دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔ (View phone number)