Description
6 سیٹر پریمیم چنیوٹی ڈائننگ ٹیبل برائے فروخت
خالص چنیوٹی لکڑی سے تیار شدہ
6 مضبوط اور خوبصورت کرسیاں
ٹیبل سائز: 6 فٹ × 3.5 فٹ
موٹا اور مضبوط گلاس ٹاپ
جدید، نفیس اور مضبوط ڈیزائن
بہترین کوالٹی اور عمدہ فنشنگ
گھر، آفس یا فارم ہاؤس کے لیے بہترین انتخاب
ڈیمانڈ: 45,000 روپے
تھوڑی بہت کمی بیشی ممکن ہے، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
لوکیشن: گلدشت ٹاؤن، ضرار شہید روڈ، لاہور کینٹ
رابطہ: میاں احسن
(View phone number)
نوٹ: ڈائننگ ٹیبل بالکل نیا، 10/10 کنڈیشن میں ہے۔ لکڑی، گلاس اور تمام کرسیاں ایکدم فریش ہیں۔ دیکھ کر آپ خود کوالٹی کا اندازہ لگا لیں گے۔