Description
8 افراد کی سرونگ کا برانڈ نیو ڈنر سیٹ – باکس پیک
اس ڈنر سیٹ کی اصل قیمت 65,500 روپے ہے، لیکن اس میں صرف ایک سوسر اور چھوٹے سوپ باؤلز شامل نہیں ہیں، اسی وجہ سے یہ آپ کو اصل قیمت کے آدھے سے بھی کم میں مل رہا ہے۔
برانڈ نیو، باکس پیک
کبھی استعمال نہیں کیا گیا
قیمت: 28,000 روپے
براہِ کرم صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
WhatsApp / Contact: (View phone number)