Description
ڈائننگ ٹیبل برائے فروخت
استعمال شدہ ڈائننگ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
* ٹیبل تھوڑی ڈیمیج ہے۔
* ٹیبل کا کچھ حصہ الگ ہے۔
* مرمت اور فٹنگ کی ضرورت ہے۔
* مرمت اور فٹنگ کا خرچہ خریدار خود برداشت کرے گا۔
* ٹیبل موجودہ حالت میں فروخت کیا جائے گا۔
اہم شرائط:
* پہلے قیمت اور ڈیل طے کی جائے گی، اس کے بعد ہی آنے کا وقت مقرر کریں۔
* بغیر ڈیل طے کیے آنے کی زحمت نہ کریں۔
* فروخت کے بعد کوئی واپسی یا ریفنڈ نہیں ہوگا۔
قیمت: 8000 (قابلِ بات چیت)