Description
6 سیٹر ووڈن ڈائننگ ٹیبل سیٹ فروخت کے لیے۔ مضبوط لکڑی کا بنا ہوا خوبصورت سیٹ، گلاس ٹاپ کے ساتھ۔ تمام 6 کرسیاں شامل ہیں۔ گھریلو استعمال میں رہا ہے اور اچھی کنڈیشن میں ہے۔
6 Chairs Included
Strong Wooden Frame
Glass Top Table
Neat & Clean Condition
Ready to Use