Description
ہم میس / کینٹین ڈائننگ ٹیبل سیٹ بناتے ہیں
مضبوط اور خوبصورت 4 سیٹر میس ڈائننگ ٹیبل
ہوٹل، کینٹین، آفس، ہاسٹل، کیفے یا گھر کے استعمال کے لیے بہترین۔
مضبوط آئرن فریم
جدید اور خوبصورت ڈیزائن
4 گول اسٹول شامل
کم جگہ میں آسانی سے فِٹ
رنگ: آپکی مرضیکےمطابق: میس، کیفے، کینٹین، ہاسٹل وغیرہ
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔