Description
Description (تفصیل):
شیشے کا خوبصورت ڈائننگ ٹیبل برائے فروخت۔
مضبوط اور موٹا شیشہ (Glass Top)
کاریگری سے بنا ہوا لکڑی کا بیس (Wooden Base)
شاندار اور کلاسیکل ڈیزائن
ڈائننگ روم یا آفس کے لیے بہترین انتخاب
Size:
لمبائی: تقریباً 7 فٹ
چوڑائی: تقریباً 4 فٹ
شیشہ کی موٹائی: تقریباً 12mm
حالت: اچھی اور استعمال کے قابل
صرف سیریس خریدار رابطہ کریں