Description
گھر کا استعمال شدہ مگر بہترین حالت میں لکڑی کا ڈائننگ ٹیبل سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
1 مضبوط لکڑی کا ٹیبل
6 کرسیاں
ٹیبل بہترین کنڈیشن میں ہے
مضبوط اور خوبصورت لکڑی کا کام
گھر کے استعمال کے لیے بہترین
صاف ستھرا اور قابلِ استعمال
سیٹ اچھی حالت میں ہے اور مناسب قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے۔