Description
بہترین حالت میں
ڈائننگ ٹیبل بالکل نئی حالت میں ہے۔ حال ہی میں خریدا گیا ہے اور اس کی کنڈیشن 10/10 ہے۔
گھر شفٹ کرنے کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے۔ ٹیبل میں کسی قسم کا کوئی نقص یا خرابی نہیں ہے۔
کنڈیشن: 10/10
قیمت: 1 لاکھ 10 ہزار روپے
استعمال: نہ ہونے کے برابر / بالکل نئی حالت
صرف گھر شفٹ کرنے کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ!
(View phone number)