Description
ڈیجیٹل سیٹلائٹ ریسیور فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ ڈیوائس مکمل طور پر ورکنگ حالت میں ہے اور بہترین کارکردگی دے رہا ہے۔
• تصویر اور آواز بالکل صاف
• یو ایس بی پورٹ موجود ہے
• گھریلو استعمال میں رہا ہے
• صرف ریسیور شامل ہے (ریموٹ شامل نہیں)
فروخت کی وجہ: استعمال میں نہیں ہے۔
مقام: ملتان
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ ہاتھوں ہاتھ ڈیل کو ترجیح دی جائے گی۔