Description
جدید انداز میں اپنا تعارف پیش کریں۔ یہ کارڈ ایک انٹرایکٹو پی ڈی ایف ہوتا ہے جس میں واٹس ایپ، ای میل، سوشل میڈیا اور دیگر لنکس شامل ہوتے ہیں۔ شیئر کرنا آسان، ڈیزائن پروفیشنل اور موبائل پر مکمل اوپن ہوتا ہے۔
ڈیلیوری صرف 1 دن میں۔
ادائیگی ایڈوانس ہوگی۔
شروع کرنے کے لیے اپنا نام، لوگو، تفصیل اور لنکس دیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔