Description
Golden Diesel Engine for Sale
برانڈ: Golden Diesel Engine
ماڈل: GD 1115
طاقت: 25 HP
RPM: 2200
وزن: تقریباً 225 کلوگرام
ساخت: Made in Pakistan
کمپنی: Golden Pumps (Pvt. ) Ltd. , Gujranwala
مضبوط اور پائیدار 25 ہارس پاور ڈیزل انجن فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ زرعی کام، ٹیوب ویل، پانی کے پمپ، جنریٹر یا دیگر مشینری کے لیے موزوں۔
انجن کی باڈی اصل حالت میں ہے، استعمال شدہ ہے . خریدار حضرات موقع پر آ کر انجن چیک کر سکتے ہیں۔