All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
diamond direct solar inverter (8kv original)new 0
1 / 4
Rs 30,000

diamond direct solar inverter (8kv original)new

Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
2 days ago
Details
Is DeliverableNo
TypeOff Grid Inverter
KilowattOthers
BrandOthers
Price30,000
ConditionNew
Description
السلام و علیکم دوستو! اب اپنے گھر ،دوکان اور آفس کا لوڈ ڈائریکٹ سولر پر چلائیں ۔ بیٹری کے خرچ سے چھٹکارا پائیں ۔ بجلی کا بل بچائیں ،%70تک کی یقینی بچت ۔ سنگل فیز انورٹر ۔ فریج،ائر کنڈیشنر ،استری،واٹر پمپ, یو پی ایس وغیرہ چلائیں ھمارے پاس ایسے سولر انورٹر دستیاب ہیں جو دن کے اوقات سارا لوڈ بغیر بیٹری کے ڈائریکٹ سولر پر چلا تے ہیں ۔ جس سے اپ اپنے یو پی ایس کے ذریعے دن کو بیٹریز بھی چارج کر سکتے ہیں اور رات کو بغیر واپڈا کے استعمال کر سکتے ہیں,ایک سال کی وارنٹی ہے، 5 kv 7 kv 8 kv 10 kv بیٹری چارجنگ کے بغیر Single phase inverter ہم خود سولر انورٹر اسمبل کرتے ہیں اس لیے ہماری پرائسز مارکیٹ سے بہت کم ہے اور ہمارے ساتھ سب سے اچھے اور بہترین کوالٹی کے انورٹر دستیاب ہ ہے رابطے کے لیے درزیل نمبر پر واٹس ایپ کریں . 0,3,4,5,8,9,0,8,0,4,6,یا ان باکس میں میسج کریں جزاک اللہ سولر ٹیکنالوجیز اینڈ یو پی ایس سینٹر ,رنگ روڈ نزد ملک طارق ہجرہ۔ موبائل نمبر یا واٹس ایپ ,0,3,4,5,8,9,0,8,0,4,6,, Delivery: All over Pakistan availible
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1085664271
Report this ad