Description
دھنی کراس نسل کا خوبصورت اور صحت مند بیل برائے فروخت۔ عمر تقریباً 3 سال، دندا، گھر کا پالا ہوا، نہایت ایکٹو اور مکمل طور پر ہلکا مزاج، بالکل نہیں مارتا۔ صحت بہت اچھی ہے، جسم پر کسی قسم کا زخم یا نشان نہیں، اور الحمدللہ کسی بیماری سے پاک ہے۔ قربانی اور شوقین حضرات کے لیے بہترین انتخاب۔