Description
خوبصورت لکڑی کا ڈیسک برائے فروخت
مضبوط اور سادہ ڈیزائن
اسکول، کالج، اکیڈمی اور ٹیوشن سینٹر کے لیے بہترین
پڑھائی، کمپیوٹر یا آفس کے کام کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
صاف ستھرا اور اچھی حالت میں
سائز: 4 فٹ لمبائی × 2.5 فٹ چوڑائی
لوکیشن: 14-B نقدآباد، سٹی میرج ہال کے قریب
8000
مناسب کمی بیشی ہو جائے گی
(Chat with seller)
(Chat with seller)